the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
روس نے آج شام کے شہر حلب میں یکطرفہ جنگ بندی نافذ کردی ہے حالانکہ وہ اس کے مشرقی علاقہ سے باغیوں پر ایک ہفتہ سے حملے کررہا ہے۔ لڑائی میں شام کی سرکار کے معاون روس نے



انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 10 گھنٹہ کے لئے یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے جو صبح سات بجے (عالمی معیاری وقت) سے نافذ ہوچکی ہے۔ روس نے ایک ماہ کے اندر تیسری مرتبہ جنگ بندی نافذ کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.